The Legacy of Mama Parsi: ماما پارسی گرلز سیکنڈری اسکول کراچی کی ایم اے جناح روڈ سے گزرتے ہوئے شاید آپ کی نظر بھی اس پرانی، پروقار عمارت پر پڑی ہو جو برسوں سے خاموشی سے اپنی کہانی سنا رہی ہے۔ یہ محض ایک اسکول کی عمارت نہیں، بلکہ اس شہر کی ان چند جگہوں […]
